لوگ سمجھتے ہیں رزق دولت کو کہتے ہیں۔


بابا، رزق عزت ہے، پیسہ ہے، اولاد، علم، فہم، قلم، عشق، عرفان، فیضان، سب رزق ہیں۔ 


جس کے پاس صرف پیسہ ہو، قرآن اُس سے کہتا ہے:


وَ اللّٰهُ الْغَنِيُّ وَ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ


سو اگر پیسہ نہیں ہے، تو مالک کسی اور چیز میں اضافہ کرتا ہے۔ عزت، فہم، قلم بیچ کر پیسہ مت خریدو۔


0
86