اے راہ حق کے مجاہد آج تیری تربت پر 

کوئی تو ہے جو نوحہ خواں ہے ذکر وفا ہے 

آج یہاں حسن گفتگو کے پھول نچھاور ہیں 

تیرا مرقد کتنا معطر ہے اور چار سو پھیلی خوشبو ہے 

اے وکیل حق زہرہ اے وکیل ولایت علی

تیری مجلس بپا ہیں فردوس میں ابھی بھی 

اور سنتے ہیں سب جنتی سب مومنین 

بلند سدا ہے پرچم ذکر اہل البیت الین  

سپاس گزار کاشف ، قبول سلام ہو 

اے شہید ملت، ترا   ذکر دوام ہو 


تحریر : کاشف علی عبّاس 





0
65