ہیلو کیسے ہو ؟
ہاۓ ۔جی ٹھیک ہوں آپ کیسے ہو ؟
میں بھی بھلا چنگا ہوں ۔ وہ آپ کی ۔۔وہ جو شادی ۔۔۔
ہاں ہاں ۔ شادی نہیں ہو سکی
ارے کیوں جی ؟ کیا ہوا ؟
یار او کہندی ہے ۔ساری دعا آپ کرو ۔ساری محنت آپ کرو ۔میں بس wait کروں گی ۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا ؟
بس یار ۔ بنا بنایا حلوہ نوش کرنا ہے انھیں ۔بھئی جب شادی دو لوگوں کی محنت ہوتی ہے تو دعا اور ساری effort ایک پارٹی کیوں کرے ؟ یہ بیل منڈھے کیسے چڑھے ۔
ہاں صحیح کہتے ہو ۔بیل سے یاد آیا عید پر کیا لو گے اس بار
صرف گوشت لیں گے اور گوشت دینے والوں کو دعائیں دیں گے
خوب خوب اچھا اجازت مجھے کچھ وظیفہ جاپنا ہے
ٹھیک ہے جانو ببس سب کچھ وظیفے پر نا چھوڑ دینا کچھ ہاتھ پاؤں خود بھی مارنا ورنہ میری طرح رہ جاؤ گے ۔
ہاں ہاں ضرور ۔اوکے بائے
ٹا ٹا تحریر : K
معلومات