پہلے روح کو پیدا کیا گیا 


اور پھر روح کے سانچے کے مطابق انسان کا جسم بنایا گیا اور پھر اس میں وہ روح ڈالی گئی۔


روح سمجھیے نا کہ روح ہے کیا 


روح تو اللہ کا حکم ہے 

 اللہ کا حکم وقت مقررہ تک جسم میں موجود رہتا ہے۔


اگر صرف جسم کو اتارا جاتا تو اس حیات کا مقصد ہی کیا ہونا تھا 


یہ حیات تو امتحان ہے کہ اللہ کے احکام پورے کرو


0
49