امانت وہ مقدس احکام ہیں جو روح، جسم، فلسفہ اور دل کے تمام امور کا حل پیش کرتے ہیں۔


وہ مقدس کتاب جو آئین حیات ہے۔ جس میں انسانیت کی فلاح کا نظام ہے۔ 


کاش میری زندگی، اس مقدس امانت کے ایک چھوٹے سے حکم کی تکمیل میں کام آجائے۔


لیکن 

افسوس میں کردار نہیں. گفتار ہوں 

میں بے عمل شخص ہوں۔


دعا ہے کہ باعمل ہو جاؤں


0
36