”ہم ایسے فحاش لوگ ہیں کہ اگر بہن بھائی کو بھی بازار میں ایک ساتھ دیکھ لیں تو اپنی دماغی لیبارٹری سے زنا کی ریپورٹ مثبت نکال دیتے ہیں“


0
4
167
جس طرح کی شاعری آپ کرتے ہیں اسکو دیکھ کے لگتا ہے کہ آپ صحیح کہہ رہے ہیں

تبصرہ طنز کرنے کیلئے تو نہیں ہوتا غالباً

0
معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو برا لگا مگر میں نے طنز نہیں کیا تھا اپنی دانست میں حقیقتِ حال بیان کی تھی۔
آپ کے کمنٹس پڑھ کے میں شاکڈ ہو گیا تھا۔ ہمارا معاشرہ ہر گز ہر گز اتنا نہیں گر گیا کہ بہن بھائ کو ساتھ دیکھکر زنا کا خیال آۓ- استغفراللہ - کچھ زہنی بیمار لوگ ضرور ایسے ہونگے مگر یہ معاشرے کا چلن ہر گز نہیں ہے۔

پھر میں نے آپ کا کلام دیکھا - فحش باتیں -

بدن سے پیرہن اپنا ذرا اتار کے دیکھ
میں ننگا ہوں، تُو ننگی ہے
وصل میں کچھ نہ بنا، رخ پہ لیے بال ہی ڈال
بے لباسی میں بھی اس کو رہا پردے کا خیال

تو جناب میں سمجھ گیا آپ نے ایسا کمنٹ کیوں لکھا

تو میں نے اس کے مطابق ہی تبصرہ لکھ دیا۔
برا لگا ہو تو بہت معذرت


0
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی

0