تھک جانا کمزوری کی علامت نہیں ہے۔

اس بات کی دلیل ہے کہ سعی کی ہے۔

اللہ کو یہ اس قدر پسند ہے کہ تپتی ہوئی ریت کی نیچے سے ایک ٹھوکر پر ٹھنڈا میٹھا پانی جاری کے دیتا ہے۔

اُسے تھک کر بیٹھ جانے والے برے نہیں لگتے۔

ہار مان کر واپس نہ اُٹھنے والے برے لگتے ہیں


0
110