میرا نام شایان علی ہے اور میں پشاور، پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں۔اور شاعر ہوں پشاور سے۔میرا تخلص (طلبؔ) ہے۔اور مجھے شاعری پسند ہے۔ اور میں اپنی خود کی شاعری گیارہ(11)سال کی عمر سے لکھ رہا ہوں۔پہلے تو میں اپنے دوستوں اور عزیزوں کے سامنے شاعری کرتا تھا۔ پر ابھی میں نے سوچا کہ میں سب کے سامنے شاعری کروں۔ تو بس آپ کی دعائیں اور آپ کا پیار چاہیے۔
معلومات