شخص وہ عجیب تھا
دل کے بھی قریب تھا
دل کا وہ امیر تھا
وہ نہیں غریب تھا
استفادہ کچھ نہ کیا
میں ہی بد نصیب تھا
دل کے بھی وہ حال کو
جانتا طبیب تھا
علم کا خزینہ تھا
وہ خوش نصیب تھا
پردہ ہم سے کر گیا
قلب کے قریب تھا
شخص وہ عجیب تھا
دل کے بھی قریب تھا
دل کا وہ امیر تھا
وہ نہیں غریب تھا
استفادہ کچھ نہ کیا
میں ہی بد نصیب تھا
دل کے بھی وہ حال کو
جانتا طبیب تھا
علم کا خزینہ تھا
وہ خوش نصیب تھا
پردہ ہم سے کر گیا
قلب کے قریب تھا
معلومات