Circle Image

Jawed Akhtar

@JawedAkhtar

دل لگی یوں بھی مجھے آتی نہیں
اپنے دل کا آپ میں شہزادہ ہوں

0
81
دل لگی یوں بھی مجھے بھاتی نہیں
اپنے دل کا آپ میں شہزادہ ہوں

0
1
62
شخص وہ عجیب تھادل کے بھی قریب تھادل کا وہ امیر تھاوہ نہیں غریب تھااستفادہ کچھ نہ کیامیں ہی بد نصیب تھادل کے بھی وہ حال کوجانتا طبیب تھاعلم کا خزینہ تھاوہ خوش نصیب تھاپردہ ہم سے کر گیاقلب کے قریب تھا

0
87
شخص وہ عجیب تھا
دل کے بھی قریب تھا
دل کا وہ امیر تھا
وہ نہیں غریب تھا
استفادہ کچھ نہ کیا
میں ہی بد نصیب تھا

0
88
شخص وہ عجیب تھا
دل کے بھی قریب تھا
دل کا وہ امیر تھا
وہ نہیں غریب تھا
استفادہ کچھ نہ کیا
میں ہی بد نصیب تھا

1
114