سوچ اگر باہر آ جائے
اگر ہم دل کے خیالات جان لیں ایک دوسرے کے تو اپنے ہوش کھو بیٹھے
کیونکہ اکثریت نے برائی کو جگہ دی رکھی ہے
نفرت کو بغض کو کینہ کو
یہ تو خدا کا ظرف ہے
وہ سب جانتا ہے اور خاموش رہتا ہے ۔ دلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے۔
اور وہی ذات ہے جو یہ جاننے کا حق رکھتی ہے
ہر شخص میں برائیاں ہوتی ہیں اور کیا پتہ آپ ان خوش نصیب لوگوں میں سے ہوں جن کی اچھائی برائی پہ حاوی رہتی ہے۔?
معلومات