کیا عشق کا کوئی علاج ہے ؟

کوئی کام شام کریں اور خود کو بزی رکھیں فارغ دماغ عشق کا گھر ہوتا ہے 


کیا وہ میرے عشق میں پاگل ہو سکتی ہے؟

بلکل جیسے آپ کوئی ایجاد کر سکتے ہیں ؟


شادی کی صحیح عمر ؟

تا عمر ۔

موت سے ڈر لگتا ہے مگر کیوں ؟

آپ زندگی سے ڈرنا شروع کر دو ۔ موت خوبصورت لگے گی ۔

کیا ہاتھ دکھانا چاہے ۔ نمازیں باطل ہوتی ہیں ؟

میں نے کم و بیش 5000 ہاتھ تو دیکھے اور Reading  کی ہو گی ۔لکیریں پڑھی ہوں گی  تو لاکھوں نمازیں آف ؟ ارے سب ڈھکوسلا ہے ۔ chill


دولت کمانے کے لئے کیا کریں ؟

محنت ۔۔۔۔محنت ۔۔۔۔محنت


زندگی کا مقصد ؟

اس بے مقصد سوال کا مقصد ؟


ہر بار مجھ کو ہی دھوکہ کیوں ہوتا ہے ؟

آپ ہیں ہی روتو اور اسی قابل ہیں ۔


میں نیکی اور بھلائی کرنا چاہتا ہوں 

خود نیک بن جا 

تحریر کاشف علی عبّاس


60