Circle Image

Shuaib Khan Najmi

@msknajmi

پرتوِ نورِ خدا احمدِ مختار کی نعت
مالکِ کون و مکاں سیدِ ابرار کی نعت
نعمتِ ربِ جہاں رحمتِ غفار کی نعت
نوشۂ بزم جناں نبیوں کے سردار کی نعت
درِ اقدس پہ جبیں سائی کریں گے اک روز
اور رو رو کے پڑھے جائیں گے سرکار کی نعت

0
1