Circle Image

محسن احمد مسکین

@mohsin123

احساس کے جنگل میں
گھومتے ہوئے میں نے جیب سے
مصلحت کی ماچس نکال کر
آرزو کے درخت جلا دیے

7
یہ نہیں ہے پانی سوہا خون میرا جھیل ڈل میں
سرخ ہے دیکھو فلک کا زون میرا جھیل ڈل میں
ٹھنڈا ہوتا تھا کبھی یہ پانی پہلے تو دکھا تھا
پانی ہے اب بس یہ جیسے جون میرا جھیل ڈل میں
دیکھتا ہوں یہ ابھی حیرانی سے اس کو میں کب سے
خون ہے یہ تیرتا ہے خون میرا جھیل ڈل میں

16