تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
anjam aziz abbas
@anjamaziz
18 اگست 2020
غزل
anjam aziz abbas
@anjamaziz
دھندلی فضاؤں میں رہے
اپنی اناؤں میں رہے
وہ نا دعاؤں سے ملے
وہ جو دعاؤں میں رہے
دیکھا گدا کوئی نہیں
عرصہ گداؤں میں رہے
دھندلی فضاؤں میں رہے
2
88
18 اگست 2020
نظم
anjam aziz abbas
@anjamaziz
لگ جاتی ہے چپ چہرہ اب زرد نہیں ہوتا
غم آج بھی ملتے ہیں پر درد نہیں ہوتا
لگ جاتی ہے چپ
0
94
18 اگست 2020
شعر
anjam aziz abbas
@anjamaziz
میں اپنی حد کو جانتا ہوں
اپنی اوقات میں رہو تم
میں اپنی حد کو جانتا ہوں
1
105
18 اگست 2020
شعر
anjam aziz abbas
@anjamaziz
میں اپنی حد کو جانتا ہوں
اپنی اوقات میں رہو تم
میں اپنی حد کو جانتا ہوں
0
117
معلومات