Circle Image

Yusuf r khan

@YRkhan8756

تیرا نام آتا ہے میرے دل کی دھڑکن میں
کاش میرا نام آئے تیرے دل کی دھڑکن میں
تیرے دل کی دھڑکن نے قید کر لیا مجھکو
ہاتھ رکھ دیا جبسے تیرے دل کی دھڑکن میں
دل مرا دھڑکتا ہے تیرے نام کی دھڑکن
نام لکھ دیا جبسے تےرا دل کی دھڑکن میں

40