تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Uzma Ushri
@Uzmaushripoetry
4 اپریل 2021
غزل
Uzma Ushri
@Uzmaushripoetry
یہ جو کہتے ہیں ہم بڑا دل ہے
دل کی دنیا میں دوسرا دل ہے
پہلے دل میں ہے صرف پہلا دل
دوسرے دل میں تیسرا دل ہے
ہاں نہ کے درمیان پھرتا ہے
چوتھا دل ایک سر پھرا دل ہے
یہ جو کہتے ہیں ہم بڑا دل ہے
0
191
معلومات