Circle Image

Sikander Wahdi

@SikanderWahdi

ہم تو حسن پرست تھے سو تم پہ مر گئے
تم تو غریقِ جان تھے ہم کو سنبھالتے
ہم نے وفا کی راہ میں خود کو مٹا دیا
ہم کیسے تیری یاد کو دل سے نکالتے
تم نے کہا تھا سب کے سب میرا قصور ہے
کیا سوچ کر کے بات کو تیری اچھالتے

2
19