Circle Image

Saim chishti

@Saim789

کرم کا مخزن سخا کا مرکز عطا سراپا جناب زہرا
نبی کی صورت نبی کی سیرت نبی کا نقشہ جناب زہرا
رسول اعظم کی پیاری دختر شہید اعظم کی پاک مادر
جناب شیر خدا کی بانو جناں کی ملکہ جناب زہرا
سراپا رحمت سراپا راحت سراپا عفت سراپا عصمت
رسول اکرم کی دل کی ٹھنڈک بتول و اظہرا جناب زہرا

1086