اینڈرائیڈ ایپ
تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
اینڈرائیڈ ایپ
رجسٹر
داخلہ
سیف اللہ
@Saifullah
23 نومبر 2026
غزل
سیف اللہ
@Saifullah
شعر بے معنی کہتا ہوں
کچھ بھی بکتا رہتا ہوں
دکھ تیرے دیے سہتا ہوں
اب بس زندہ رہتا ہوں
چپ ہی بیٹھا رہتا ہوں
تیرے خیال میں رہتا ہوں
شعر بے معنی کہتا ہوں کچھ بھی بکتا رہتا ہوں
1
25
معلومات