تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
MR
@Sagar42
10 جولائی 2025
نعت
MR
@Sagar42
محبت ہے لازم، ضروری مدینہ
وہی تو مدینہ ہے، نوری مدینہ
برستے ہیں بادل کرم کے جہاں پر
خطاؤں کی بخشش بھی ملتی وہاں پر
ترستی ہیں آنکھیں جسے دیکھنے کو
ہر اک دل کی خواہش جسے چومنے کو
مدینے کی محبت
1
1
8
معلومات