Circle Image

محمد ذوالقرنین

@Muhammad_Zulqarnain

سہہ رہا ہوں قلب پر سب کی ملامت، کیا کروں؟
ڈھائی ہے اس زندگی نے بھی قیامت، کیا کروں؟
​نقش ہے اب تک جو میرے ذہن و جاں پر ایک لفظ
کس طرح اب میں بتاؤں وہ حقیقت، کیا کروں؟
​خواب ہوں میں یا کوئی روشن حقیقت نینؔ میں
کھو گئی ہے اب تو لفظوں کی حلاوت، کیا کروں؟

0
3
سہہ رہا ہوں قلب پر سب کی ملامت، کیا کروں؟
ڈھائی ہے اس زندگی نے بھی قیامت، کیا کروں؟
​نقش ہے اب تک جو میرے ذہن و جاں پر ایک لفظ
کس طرح اس لفظ کی میں دوں حقیقت، کیا کروں؟
​خواب ہوں میں یا کوئی زندہ حقیقت نینؔ میں
کھو گئی ہے اب تو لفظوں کی حلاوت، کیا کروں؟

0
4