تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Muhammad Saqib Munir
@MuhammadSaqibMunir
9 جولائی 2024
موزوں
Muhammad Saqib Munir
@MuhammadSaqibMunir
طبیبِ دل ترے اطراف یہ بیمار کیسے ہیں!
لڑائی ہو چکی تو سنگ یہ ہتھیار کیسے ہیں!
کبھی مائل، کبھی بے زار ہے دل کی طبیعت سے
مشیت کیا ہے اب تیری! ترے اوتار کیسے ہیں!
فنا کی صورتوں میں گر مزین ہے تری دنیا !
عناصر قیمتی ہو کر بھی یہ بےکار کیسے ہیں!
بیاضِ دل
0
11
معلومات