تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
MUDABBIR KHAN
@MUDABBIRResearcher
3 اکتوبر 2024
موزوں
MUDABBIR KHAN
@MUDABBIRResearcher
خدا کے قرب کی دولت ملی ہے ان فضاؤں میں
کبھی ان کے سفر میں تھے، کبھی ہم تھے خطاؤں میں
گماں پر کر لیا قائم، ہے دل آخر صنم خانہ
گئے کھو کر حقیقت سے، رہے ہم بس جفاؤں میں
ہے فطرت خود سراپا نور، لیکن ہم اندھیرے ہیں
وہی ظلمت ہمارے ساتھ ہے وحشت دعاؤں میں
ندامت
0
12
21 ستمبر 2024
موزوں
MUDABBIR KHAN
@MUDABBIRResearcher
محبت کا جہاں قائم ہے دل ارمان کی صورت
ہے دل میں آپ ہی قائم ، مرے ایمان کی صورت
زباں پر ذکر طیبہ ہے تو دل کو چین آتا ہے
سبھی کے دل میں بستی ہے وہی قرآن کی صورت
وہ طائف کی جو شامیں تھیں جہاں پتھر برستے تھے
مگر لب پر دعائیں تھیں کرم احسان کی صورت
نعتِ رسول
0
33
معلومات