Circle Image

Aabid jamali

@Aabidjamali

ایک عام آدمی جسے اللہ تعالی نے ایمان کی بیش قیمتی دولت اور علم دین کا کچھہ حصہ عطاء فرمایا ہے فللہ الحمد

کتنے معصوم مجبور مظلوم ہیں
کیسا جمہور یہ کیسا دستور ہے
نہ ہی روئینگے اور نہ رلائینگے ہم
صرف نغمے وفا کے ہی گائینگے ہم
غم کی آغوش میں شہر خاموش میں
جشن جمہور کیسے منائیں گے ہم

0
46