Circle Image

ڈاکٹر عجب نیازی

@A71

گزارے ہیں جو لمحے دل نے دوستوں کے ساتھ اب
خدا ہی جانے لکھے ہیں نصیب میں یہ پھر سے کب

0
5
ملتا ہے جو کر کے سنگھار مجھ سے
مدحت سنیں جس کی انار مجھ سے
کہنے لگی اک دن بہار مجھ سے
ملوا ؤ گے کب تم وہ یار مجھ سے

0
68
اک دوست (سر کفایت اللہ) کے نام
آزاد نظم
" میرے اشعار"
کل اک دوست یہ کہنے لگے
بن محبوب کے بیت ترے
ہیں قرطاس پہ گیت ترے

76