تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Maqsood Ahmed maqsood
@7568561460
Hope for betterment
25 جولائی 2025
رباعی
Maqsood Ahmed maqsood
@7568561460
جو پوچھتی ہے قوم وہ جواب دیجئے
ہو بے گناہ تو ذرا حساب دیجئے
نگر میں انجمن کے جب سے میر ہو گئے
امیر تو نہ تھے مگر امیر ہو گئے
امیر جو ہوے تو بے ضمیر ہو گئے
مشیروں کے سہارے اور کبیر ہو گئے
جو پوچھتی ہے قوم وہ جواب دیجئے
0
29
24 جولائی 2025
تصحیح
Maqsood Ahmed maqsood
@7568561460
اشاعت میں ہویی اغلاط درست کیسے کریں
0
1
25
معلومات