تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Murtaza
@7334127
5 اگست
برائے اصلاح
Murtaza
@7334127
شبیر کی سب دیکھیں گے غربت سرِ مقتل
عباس کی جب ہو گی شہادت سرِ مقتل
زینب کی ردا بالی سکینہ کے دو بوندے
لوٹیں گے لعیں دین کی دولت سرِ مقتل
تاکید لعیں کی تھی فقط اس کا کرو قتل
جو شخص کرے شاہ کی نصرت سرِ مقتل
غربت سرِ مقتل
0
7
معلومات