مکمل دیوانِ غالبدیوانِ غالب مکمل شکل میں اب اس سائٹ پر موجود ہے۔ عروضی طور پر بھی ہر ایک غزل، نظم، قطعہ اور رباعی کی مکمل معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ یہاں دیکھیں » ![]() بحور کی فہرستعروض سائٹ پر شامل منتخب کلام کی تمام بحور کی فہرست اب سائٹ پر شامل کر دی گئی ہے۔ فہرست میں کسی بھی بحر پر کلک کرنے سے اس بحر میں اس سائٹ پر موجود تمام کلام دکھایا جائے گا۔ یہاں دیکھیں » |
الفاظ کی تقطیعمفرد الفاظ کی تقطیع معلوم کرنے کے لئے ڈکشنری کے آئکن پر کلک کریں۔ کلک کریں » مضامیناس ویب سائٹ کے استعمال،عروض، تقطیع اور شاعری سے متعلق متفرق تحریریں. یہاں دیکھیں » ![]() |
ہماری سائٹ کے مقاصداردو شاعری میں وزن کی ایک بنیادی حیثیت ہے۔ اردو شاعری میں کسی بھی کلام (نثری نظم کی استثنا کے ساتھ) میں وزن کی پابندی ضروری ہے۔ وزن سے خارج کلام کو عموماً ناقدین معیوب سمجھتے ہیں وزن کو جانچنے اور پرکھنے کے لئے قدماء نے ایک نظام وضع کیا جسے ”عروض“ کہا جاتا ہے۔۔۔ مزید دیکھیں » ![]() نیا کیا ہے؟پچھلے ورژن کی نسبت اس ورژن میں خاطر خواہ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ویبسائٹ کے ڈئزائن کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نیا ڈیزائن مختلف ڈیوائسز پر بہتر طور پر کام کرے گا۔عروض کے انجن میں بھی بہتری لائی گئی ہے اور پہلے سے تیز رفتار کر دیا گیا ہے۔ ![]() |