ہندوستان سایۂ گل پائے تخت تھا |
جاہ و جلال عہدِ وصالِ بتاں نہ پوچھ |
ہر داغِ تازہ یک دلِ داغ انتظار ہے |
عرضِ فضائے سینۂ درد امتحاں نہ پوچھ |
بحر
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات