نہ ہوگا "یک بیاباں ماندگی" سے ذوق کم میرا |
حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا |
محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے |
کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا |
بحر
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات