| لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ |
| لمحوں میں زمانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ |
| تُو زہر ہی دے شراب کہہ کر ساقی |
| جینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات