ایک اہلِ درد نے سنسان جو دیکھا قفس |
یوں کہا آتی نہیں اب کیوں صدائے عندلیب؟ |
بال و پر دو چار دکھلا کر کہا صیّاد نے |
یہ نشانی رہ گئی ہے اب بجائے عندلیب |
بحر
رمل مثمن محذوف
فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات