| رتبہ جسے دنیا میں خدا دیتا ہے |
| وہ دل میں فروتنی کو جا دیتا ہے |
| کرتے ہیں تہی مغز ثنا آپ اپنی |
| جو ظرف کہ خالی ہو صدا دیتا ہے |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات