| حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی |
| دل جوشِ گریہ میں ہے ڈوبی ہوئی اسامی |
| اس شمع کی طرح سے جس کو کوئی بجھائے |
| میں بھی جلے ہؤوں میں ہوں داغِ نا تمامی |
بحر
|
رمل مثمن مشکول مسکّن
مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلاتن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات