زمانہ سخت کم آزار ہے، بہ جانِ اسدؔ |
وگرنہ ہم تو توقعّ زیادہ رکھتے ہیں |
بحر
مجتث مثمن مخبون محذوف
مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فَعِلن |
||
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فِعْلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات