| ہے خَلقِ حسد قماش لڑنے کے لئے |
| وحشت کدۂ تلاش لڑنے کے لئے |
| یعنی ہر بار صُورتِ کاغذِ باد |
| ملتے ہیں یہ بدمعاش لڑنے کے لئے |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات