| ہیں شہ میں صفاتِ ذوالجلالی باہم |
| آثارِ جلالی و جمالی باہم |
| ہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہم |
| ہے اب کے شبِ قدر و دِوالی باہم |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات