اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے |
بھیجے ہیں جو اَرمُغاں شہِ والا نے |
گِن کر دیویں گے ہم دُعائیں سَو بار |
فیروزے کی تسبیح کے ، ہیں یہ دانے |
بحر
اشعار کی تقطیع
![](/icons/taqti.png)
تقطیع دکھائیں
![](/icons/ajax-loader2.gif)
معلومات