اسدؔ! یہ عجز و بے سامانیٔ فرعون تَوام ہے |
جسے تو بندگی کہتا ہے دعویٰ ہے خدائی کا |
بحر
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن |
اشعار کی تقطیع

تقطیع دکھائیں

معلومات