| اشعار کو زر تار قبا دیتا ہوں |
| افکار کو آہنگ بنا دیتا ہوں |
| الفاظ کو بخشتا ہوں شکلِ اصنام |
| آواز کو آنکھوں سے دکھا دیتا ہوں |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات