لبِ خشک در تشنگی مردگاں کا
زیارت کدہ ہوں دل آزردگاں کا
ہمہ نا امیدی، ہمہ بد گمانی
میں دل ہوں فریبِ وفا خوردگاں کا
بحر
متقارب مثمن سالم
فَعُولن فَعُولن فَعُولن فَعُولن

0
568

اشعار کی تقطیع

تقطیع دکھائیں