لبِ خشک در تشنگی مردگاں کا |
زیارت کدہ ہوں دل آزردگاں کا |
ہمہ نا امیدی، ہمہ بد گمانی |
میں دل ہوں فریبِ وفا خوردگاں کا |
بحر
متقارب مثمن سالم
فَعُولن فَعُولن فَعُولن فَعُولن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات