افسوس شراب پی رہا ہوں تنہا |
غلطاں بہ سبو تمام خونِ فن ہا |
ٹھٹھری ہوئی ساغر میں نظر آتی ہے |
صہبا رضیَ اللہ تعالیٰ عنہا |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات