سیماب پشت گرمیِ آئینہ دے ہے ہم |
حیراں کیے ہوئے ہیں دلِ بے قرار کے |
آغوشِ گل کشودہ برائے وداع ہے |
اے عندلیب چل! کہ چلے دن بہار کے |
بحر
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات