پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے |
کندھا بھی کہاروں کو بدلنے نہیں دیتے |
بحر
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات