| رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نے |
| ثاقب! حرکت یہ کی ہے بے جا تم نے |
| حاجی کلّو کو دے کے بے وجہ جواب |
| غالبؔ کا پکا دیا ہے کلیجا تم نے |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات