| مشکل ہے زبس کلام میرا اے دل |
| سُن سُن کے اسے سخنورانِ کامل |
| آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش |
| گویم مشکل وگر نگویم مشکل |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات