سرمۂ مفتِ نظر ہوں مری قیمت یہ ہے |
کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں میرا |
رخصتِ نالہ مجھے دے کہ مبادا ظالم |
تیرے چہرے سے ہو ظاہر غمِ پنہاں میرا |
بحر
رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن |
||
رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات