جادۂ رہ خُور کو وقتِ شام ہے تارِ شعاع |
چرخ وا کرتا ہے ماہِ نو سے آغوشِ وداع |
بحر
رمل مثمن محذوف
فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات